YoutubeYouTube Updates

Good News For YouTube Creator | YouTube Introducing Search Insights

YouTube Update

YouTube Introducing Search Insights

اگر آپ اچھے یوٹیوبر ہیں تو آپ یوٹیوب کے کی ورڈ کے ساتھ ضرور اپنی ویڈیوز بناتے ہوں گے لیکن کی ورڈ تلاش کرنا بہت بڑا مسئلہ لگتا تھا لیکن اب یو ٹیوب نے کی ورڈ کے حوالے سے بہت اچھا ٹول متعارف کروا دیا ہے جس کو آج کی ویڈیو میں آپ کو  بتایا جائے گا یوٹیوب نے ریسرچ کے نام سے ایک نیا ٹول متعارف کروایا ہے۔ اس ریسرچ ٹول کی مدد سے آپ اپنے یوزر کا تمام ڈیٹا چیک کر سکتے ہیں کہ وہ یوٹیوب پر کیا سرچ کر رہا ہے اور آپ اس سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کا یوزر آپ سے کیا دیکھنا پسند کرتا ہے

YouTube Research Tab

اس کے علاوہ نہ صرف اپنی یوزر کا تمام کی ورڈ چیک کر سکتے ہیں بلکہ آپ یوٹیوب پر کیا لوگ زیادہ سرچ کر رہے ہیں اس کے بارے میں بھی اس ریسرچ ٹول میں بتایا جائے گا

اگر آپ یوٹیوبر ہیں اور آپ کو یوٹیوب کے بارے میں کسی بھی قسم کا کوئی سوال ہے تو آپ ہمارے فیس بک گروپ کو جوائن کریں اور اپنی مشکل کو ہمارے ساتھ شیئر کریں ہم جہاں تک ہو سکا آپ کی مدد کریں گے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Back to top button